اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس سنہ 2020 میں چھ میزائلوں کا تجربہ کرے گا

روس سنہ 2020 میں اپنے شمال مغربی پلیسیٹ خلائی مرکز اور جنوبی مغربی کپسٹن یار ٹیسٹ سینٹر سے چھ بین براعظمی بیلسٹک میزائلوں (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کرے گا۔

روس سنہ 2020 میں چھ میزائلوں کا تجربہ کرے گا
روس سنہ 2020 میں چھ میزائلوں کا تجربہ کرے گا

By

Published : Dec 25, 2019, 12:38 PM IST

روس کی اسٹراٹجک میزائل فورس کے کرنل جنرل سرغئی کارا کاییو نے ماسکو میں وزارت دفاع کی ایک اہم میٹنگ کے بعد صحافیوں سے یہ بات کہی۔
جنرل کارا کاییو نے کہا کہ 'ہمارا سنہ 2020 میں چھ بین براعظمی میزائلوں(آئی سی بی ایم ) کا تجربہ کرنے کا منصوبہ ہے۔ ان میں سے پانچ میزائلوں کا تجربہ پلیسیٹ خلائی مرکز سے کیا جائے گا‘۔
روس نے اس برس آئی سی بی ایم کا تجربہ کیا ہے۔ روسی وزیر دفاع سرغئی شوئگو نے کہا کہ سنہ 2021 میں نئی سائلو بیسڈ ہیوی ویٹ آئی سی بی ایم کے تجربوں کا عمل ختم ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details