روس بھارت کو سال 2025 تک پانچ ایس -400میزائل سسٹم مہیا کرائےگا۔
روس اور بھارت نے 2018 میں پانچ ارب ڈالر کےپانچ ایس -400میزائل سسٹم مہیا کرانے کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔
روس بھارت کو 2025 میں پانچ ایس -400میزائل سسٹم سونپے گا - روسوبورون ایکسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر میکھیو
روسوبورون ایکسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر میکھیو نے یہ اطلاع دی۔
روس بھارت کو 2025 میں پانچ ایس -400میزائل سسٹم سونپے گا
میکھیو نے کہا ہمیں امید ہے کہ سب کچھ ہمارے منصوبے کے مطابق پورا ہوگا۔ معاہدے کی اہمیت کے پیش نظر اسے پورا ہونے میں کئی کام باقی ہیں اور ہمارا منصوبہ ہےکہ اس میزائل سسٹم کو 2025کے وسط تک پوری طرح مہیا کرایا جائے اور پہلی کھیپ کی فراہمی ستمبر 2021 تک کردی جائے گی۔