اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس: آتشزدگی سے سات افراد ہلاک - دو منزلہ گھر میں آگ لگنے سے سات افراد کی موت

روس کے یاکا ترنبرگ میں آگ لگنے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔

روس: آتشزدگی سے سات افراد ہلاک
روس: آتشزدگی سے سات افراد ہلاک

By

Published : Mar 27, 2020, 2:48 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:10 PM IST

روس کے شہر یاکا ترنبرگ میں ایک دو منزلہ گھر میں آگ لگنے سے سات افراد کی موت ہو گئی۔

روس کی ایمرجنسی وزارت نے جمعہ کے روز بتایا کہ 'يا كاترنبرگ میں جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق 11:00 بجے لکڑی سے بنے گھر میں آگ لگنے سے سات افراد کی موت ہو گئی ہے۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'جائے وقوعہ سے سات لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اس حادثے میں زخمی ایک شخص کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details