اردو

urdu

ETV Bharat / international

ماسکو میں ایک ہزار مظاہرین گرفتار - ماسکو

روس کے دارالحکومت ماسکو میں پولیس نے اپوزیشن کی ریلی کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ماسکو میں ایک ہزار مظاہرین گرفتار

By

Published : Jul 28, 2019, 12:49 PM IST

حکومت کی پابندی کے باوجود اپوزیشن کی جانب سے ماسکو میں ریلی نکالی گئی۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ مقامی انتخابات میں بیلٹ پیپر سے اہم اپوزیشن رہنماؤں کے نام نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے اور منصفانہ انتخابات یقینی بنائے جائیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بعض مظاہرین تشدد کی طرف مائل تھے جنہیں روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا گیا اور ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details