اردو

urdu

ETV Bharat / international

فرانسیسی فیشن لیجنڈ پییَرے کارڈِن کا انتقال - کپڑوں سے لے کر فرنیچر اور پین سے عطر تک ہر چیز ڈیزائن کی

عالمی شہرت یافتہ فرانسیسی فیشن ڈیزائنر پییَرے کارڈِن کا 98 برس کی عمر میں نیوایلی سُر سین کے ایک ہسپتال میں آج انتقال ہوگیا۔

renowned french fashion designer pierre cardin passes away
فرانسیسی فیشن لیجنڈ پییَرے کارڈِن کا انتقال

By

Published : Dec 29, 2020, 10:36 PM IST

فرنچ آرٹ اکیڈمی نے میڈیا کو یہ اطلاع دی۔ کارڈِن فرانس کے معروف ڈیزائنر تھے اور عالمی شہرت یافتہ فیشن برانڈ کے بانی تھے۔ وہ سنہ 1922 میں اٹلی میں پیدا ہوئے اور سنہ 1945 کے بعد پیرس میں رہ رہے تھے۔

فرانسیسی فیشن لیجنڈ پییَرے کارڈِن کا انتقال

وہ اپنے ڈیزائن میں ہندسی شکلوں کا زیادہ استعمال کرتے تھے اور انہوں نے کپڑوں سے لے کر فرنیچر اور پین سے عطر تک ہر چیز ڈیزائن کی۔

فرانسیسی فیشن لیجنڈ پییَرے کارڈِن کا انتقال

یہ بھی پڑھیں: روس: 150 رضاکاروں کو کورونا کی خوراک دی گئی

فرانسیسی فیشن لیجنڈ پییَرے کارڈِن کا انتقال

ایک مالدار شراب تاجر کے بیٹے کارڈِن کی پیدائش دو جولائی سنہ 1922 کو وینِس کے پاس ہوا تھا۔ وہ جب دو برس کے تھے تو اس وقت ان کا خاندان اٹلی سے فرانس منتقل ہوگیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details