روسی صدر کے دفتر کریملن نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی ۔ بیان کے مطابق یہ فیصلہ کورونا وائرس (كووڈ -19) وبا کے خطرے کے پیش نظر روسی شہریوں کی صحت کو ذہن میں رکھ کر لیا گیا ہے ۔
روس میں آئینی ترامیم پر ہونے والی ملک بھر میں پولنگ کے لئے صدر کی جانب سے مستقبل میں ایک حکمنامہ جاری کر کے تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔