اردو

urdu

ETV Bharat / international

پوتن اور پوپ فرانسس کا بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال - پوتن

مسٹر پوٹن اور پوپ فرانسس نے روس میں کیتھولک چرچ کی اہمیت کے متعلق بھی بات چیت کی۔ دونوں کے درمیان شام، یوکرین اور وینزویلا سمیت کئی موجودہ بین الاقوامی معاملات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

putin-meets-pope-francis

By

Published : Jul 5, 2019, 3:40 PM IST


روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پوپ فرانسس جمعرات کے روز ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے شام کی موجودہ صورت حال کے علاوہ یوکرین اور وینزویلا کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
ہولی پریس دفتر نے ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔ دونوں کے مابین گفت و شنید کے دوران دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے تعلق سے اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

بمبینوگیسو پيڈياٹرك اسپتال اور روس کے پيڈياٹرك اسپتالوں کے درمیان تعاون کے سلسلے میں بھی بات چیت کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details