اردو

urdu

ETV Bharat / international

Polish, Czech and Slovenian PM in Ukraine: پولینڈ، چیک ریپبلک، سلووینا کے وزرائے اعظم کی یوکرین آمد - Russian military strikes in Kyiv, Ukraine

پولینڈ، چیک ریپبلک اور سلووینا کے وزرائے اعظم Polish, Czech and Slovenian PM نے جنگ بندی پر زور دیا۔

Polish, Czech and Slovenian PM in Ukraine
Polish, Czech and Slovenian PM in Ukraine

By

Published : Mar 16, 2022, 1:08 PM IST

پولینڈ، چیک ریپبلک اورسلووینا کے وزرائے اعظم Polish, Czech and Slovenian PM in Ukraine ٹر ین سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں رہنماؤں نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ملاقات Meeting with Ukraine President Zelensky کی جس میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ، چیک ریپبلک اور سلووینا کے وزرائے اعظم نے جنگ بندی پر زور دیا۔

پولینڈ، چیک ریپبلک، سلووینا کے وزرائے اعظم کی یوکرین آمد
دوسری جانب یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی فوج کے حملے Russian military strikes in Kyiv, Ukraine میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، کیف میں 35 گھنٹوں کا کرفیو لگا دیا گیا ہے۔یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین ناٹو کا رکن نہیں بن سکتا یہ درست ہے اور اسے تسلیم کرنا ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details