پاپوا نیو گنی سے 131 کلومیٹر دور کمبے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پاپوا نیوگنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے - پاپوا نیو گنی سے 131 کلومیٹر دور کمبے میں زلزلے کے شدید جھٹکے
امریکی جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی۔زلزلے کا مرکز 116.75 کلومیٹر گهرائی پر 5.1549 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 151.2578 ڈگری مشرقی طول بلد پر درج کیا گیا۔
پاپوا نیوگنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.0 تھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے اس کی اطلاع دی۔زلزلے کا مرکز 116.75 کلومیٹر گهرائی پر 5.1549 ڈگری جنوبی عرض بلد اور 151.2578 ڈگری مشرقی طول بلد پر درج کیا گیا۔