اردو

urdu

ETV Bharat / international

’ایس - 400 نظام پرترکی امریکی پالیسی کا انکار‘ - امریکہ کانگریس کے رکن ایم پی کرسون هولرن کاج

امریکہ کانگریس کے رکن ایم پی کرسون هولرن کاج کہنا ہے کہ ' ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے دو ہفتہ پہلے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد بھی وہ ناٹو، امریکہ اور ٹرمپ کے فیصلے کو نظر انداز کررہے ہیں'

’ایس - 400 نظام پرترکی امریکی پالیسی کا انکار‘
’ایس - 400 نظام پرترکی امریکی پالیسی کا انکار‘

By

Published : Nov 26, 2019, 3:51 PM IST

امریکہ کے ایم پی کرسون هولرن نے کہا ہے کہ ترکی ایس- 400 فضائی سیکورٹی نظام کو چالو کرنے پر پابندی کے انتباہ کے باوجود امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کو نہیں مان رہا ہے۔

کرس نے کہا کہ ' ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے دو ہفتہ پہلے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد بھی وہ ناٹو، امریکہ اور ٹرمپ کے فیصلے کو نظر انداز کررہے ہیں'۔

قابل غور ہے کہ کچھ دن پہلے ترکی نے اس بات کے اشارے دئیے تھے کہ وہ روسی ساختہ ایس- 400 سیکورٹی سسٹم کو شروع کرے گا۔ اگرچہ امریکہ اس کی جم کر مخالفت کر رہا ہے اور ایسا کرنے پر ترکی پر پابندی عائد کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details