اردو

urdu

ETV Bharat / international

President Zelensky Video Message: 'ناٹو نے 50 ٹن ڈیزل دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا' - Video Message from the President

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو پیغام میں یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازعہ کے درمیان حال ہی میں ختم ہونے والی ناٹو سربراہی کانفرنس کو ’کمزور‘ قرار دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ناٹو نے یوکرین کو 50 ٹن ڈیزل فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ President of Ukraine Volodymyr Zelenskyy

Video Message from the President of Ukraine
ناٹو نے 50 ٹن ڈیزل دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا

By

Published : Mar 5, 2022, 1:30 PM IST

زیلنسکی نے جمعہ کو کہا، "آج ناٹو کا سربراہی اجلاس ہوا، یہ ایک کمزور سربراہی اجلاس تھا، ایک الجھا ہوا سربراہی اجلاس، ایک ایسا سربراہی اجلاس جو ظاہر کرتا ہے کہ یوروپ میں ہر کوئی آزادی کی لڑائی کو ایک مقصد کے طور پر نہیں دیکھتا‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:

Russia Ukraine War: اگر یوکرین پر قبضہ ہوا تو اگلا نمبر یورپی ممالک کا ہوگا، ولادیمیر زیلنسکی



زیلنسکی نے ناٹو کے ارکان پر روس کو یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے گرین لائٹ دینے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ناٹو نے یوکرین کو 50 ٹن ڈیزل فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

یو این آئی/ اسپوتنک

ABOUT THE AUTHOR

...view details