امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پیر کو مقامی وقت کے مطابق چار بجے آیا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 تھی۔
پاپوا نیو گنی میں درمیانہ درجے کے زلزلہ کے جھٹکے - ماسکو میں زلزلہ
پاپوا نیو گنی کے بوگن ويلیا جزیرے میں درمیانہ درجے کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پاپوا نیو گنی میں درمیانہ درجے کے زلزلہ کے جھٹکے
امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز پینگنا شہر کے مغرب میں 74 کلومیٹر کے فاصلے پر زمین کی سطح سے 49.6 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلہ سے کسی بھی طرح کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔