اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام کے صوبہ حلب میں عسکریت پسندوں کا حملہ

شام میں روس کی وزارت دفاع کے کوآرڈینیشن سینٹر کے سربراہ ریئر ایڈنڈر الیگزینڈر شیروویکسی کے مطابق' عسکریت پسندوں کے ذریعہ صوبہ حلب میں تین حملے ریکارڈ کئے ہیں۔'

By

Published : Aug 18, 2020, 1:08 PM IST

شام کے صوبہ حلب میں عسکریت پسندوں کا حملہ
شام کے صوبہ حلب میں عسکریت پسندوں کا حملہ

کالعدم عسکریت پسند تنظیم حیات 'التحریرالشام' نے شام میں صوبہ حلب کی بستیوں پر حملے کئے۔ شام میں روس کی وزارت دفاع کے کوآرڈینیشن سینٹر کے سربراہ ریئر ایڈنڈر الیگزینڈر شیروویکسی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔

شیروویکسی نے کہا کہ 'ہم نے صوبہ حلب میں تین حملے ریکارڈ کئے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ حملہ: سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج تحسین

انہوں نے کہا کہ 'روس کی فوجی پولیس یونٹوں نے رقا، الحسقہ اور دیرالزور صوبوں میں گشت کر رہی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details