اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا صدارتی انتخاب نہیں لڑیں گے - جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا صدارتی انتخاب نہیں لڑیں گے

جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے صدر کے عہدے کے لئے انتخاب نہیں لڑنے کا اعلان کیا۔

یوشی ہیڈے سوگا
یوشی ہیڈے سوگا

By

Published : Sep 3, 2021, 12:19 PM IST

جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے صدر کے عہدے کے لئے انتخاب نہیں لڑنے کا اعلان کیا۔

این ایچ کے نشریاتی ادارے کے مطابق سوگا نی پارٹی دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں کہا کہ وہ کروناوائرس کے خلاف اقدامات کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتے ہیں اور اس لئے صدارتی انتخاب نہیں لڑیں گے۔

مزید پڑھیں:جاپان کو فائزر کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ ملی



اس سے قبل بدھ کے روز سوگا نے جاپان میں کووڈ -19 کی موجودہ صورت حال کے پیش نظرعام انتخابات کے لیے ایوان نمائندگان کو تحلیل کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ 29 ستمبر کو ہونے والے ایل ڈی پی صدر کا الیکشن ملتوی نہیں کیا جائے گا ۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details