اردو

urdu

ETV Bharat / international

آئرلینڈ میں سخت لاک ڈاون نافذ

آئرلینڈ میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد کو روکنے کے لئے جمعرات کو دوبارہ نئے سرے سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

sdf
sdf

By

Published : Oct 22, 2020, 10:18 PM IST

آئرلینڈ میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد کو روکنے کے لئے جمعرات کو دوبارہ نئے سرے سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

آدھی رات سے نافذ ہونے والے نئے لاک ڈاون میں غیر ضروری دکانوں کو بند کرنا، ریستورانوں کو پیک کھانے کی سہولیات تک محدود رکھنا اور لوگوں کو اگلے چھ ہفتوں تک اپنے گھروں سے پانچ کلومیٹر کے اندر رہنے کا حکم دینا شامل ہے۔

حالیہ ہفتوں کے دوران آئرلینڈ میں کورونا وائرس کے پھلاو کو روکنے میں کم کامیابی ملی ہے۔ یہاں تک کہ آئرلینڈ نے رفتہ رفتہ سماجی اور کاروباری معاملات پر پابندی عائد کردی ہے۔

تقریبا 50 لاکھ آبادی والے ملک میں کورونا سے 1 ہزار 865 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details