روس کے وزیر خارجہ ان دنوں بھارت میں رائے سینا ڈائیلاگ میں شامل ہونے آئے ہیں، ایک ایونٹ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کو اقوم متحدہ کی سلامتی قونسل کا رکن ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا 'ہمیں یقین ہے کہ عالمی ترقی کا غالب رجحان معاشی طاقت ، مالی طاقت اور سیاسی اثر و رسوخ کے نئے مراکز کی تشکیل کا مقصد عمل ہے اور ظاہر ہے کہ بھارت ان میں ایک ہے'۔
ایف ایم لاؤرو کا کہنا ہے 'بھارت اور برازیل ترقی یافتہ ملک ہیں اور دن بہ دن ترقی کی اور بھڑ رہا ہیں، ان دو ملکوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی قونسل میں مناسب جگہ ملنی چاہیے'۔