اردو

urdu

ETV Bharat / international

نئےعالمی انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل درآمد شروع - المی انسداد بدعنوانی قوانین پرعمل درآمد

برطانیہ میں نئے عالمی انسداد بدعنوانی قوانین پرعمل درآمد شروع ہو گیا اور اس کے ساتھ ہی بین الاقوامی بدعنوانی پر 22 افراد پر پابندیاں عائد اور اثاثے منجمد کردیئے گئے ہیں۔

نئےعالمی انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل درآمد شروع
نئےعالمی انسداد بدعنوانی قوانین پر عمل درآمد شروع

By

Published : Apr 27, 2021, 1:58 PM IST

خبررساں ایجنسی کے مطابق پابندیوں کا سامنا کرنے والوں کا تعلق روس، جنوبی افریقہ، سوڈان اور لاطینی امریکہ سے ہے، یوروپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ نے اپنے یہ نئے قوانین متعارف کرائے۔

برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا کہ پابندیوں کا سامنے کرنے والے افراد عالمی سطح پر بڑے کرپشن کیسز میں ملوث ہیں۔ کرپشن سے غریب ملکوں کی دولت ختم ہوجاتی ہے، لوگ غربت میں پھنس جاتے ہیں۔

برطانیہ کی انسانی حقوق سے متعلق پابندیوں کی فہرست میں 78 افراد اور اداروں کے نام شامل ہیں، ان کا تعلق روس، سعودی عرب، وینزویلا، پاکستان، میانمار، شمالی کوریا، بیلاروس اور گامبیا سے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details