جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔
جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔
پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی نوعیت کی ہوسکتی ہے، فائرنگ کے مقام سے کسی دوسرے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
آلین پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ،''ہاں،فائرنگ میں چھ افراد کی موت ہوگئی ہے اور زخمیوں کی تعداد کا ابھی تک پتہ نہیں لگایاجاسکا ہے۔''