میکرون نے اتوار کے روز ٹویٹ کیا کہ 'یورپی یونین کے بیشتر ممالک کو پر امن طریقے سے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہزاروں بیلاروس کے لوگوں کے حق میں کھڑا ہونا چاہئے تاکہ ان کے حقوق، آزادی اور خودمختاری کا احترام کیا جائے۔'
یورپی یونین کے ممالک بیلاروس کے مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہوں: میکرون - France's Macron urges EU
فرانس کے صدر ایمیونل میکرون نے یورپی یونین کے ممالک سے طویل عرصے سے بیلاروس میں صدر کے انتخابات کے خلاف سرگرم مظاہرین کی حماعت کرنے کی اپیل کی۔
یوروپی یونین کے ملک بیلاروس کے مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہوں : میکرون
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے رواں ہفتے بیلاروس کے احکام کی ایک فہرست تیار کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو انتخابات میں دھاندلی اور مظاہرین کے خلاف پولیس تشدد کے لئے ذمہ دار ہیں۔ ان پر پابندی عائد ہوگی۔