اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنگلا ت میں آگ، فصلیں اور جنگلاتی لکڑیاں تباہ - انتظامیہ

یو نان کے جنگلات میں آتشزدگی کا یہ چوتھا واقعہ ہے، فائر فائٹرز لگاتار بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

wildfire evacuated

By

Published : Jul 6, 2019, 3:26 PM IST

انتظامیہ نے 250 فائر فائیٹرز کو آگ بجھانے کے لیے تعنات کیا ہے۔
جنگل میں لگی اس آگ نے فصلیں اور جنگلاتی لکڑیا تباہ کر دی ہیں

انتظامیہ کا کہنا تھا: 'ہم نے تین جہاز، 100 گاڑیاں آگ کو بجھانے کے لیے بھیجی ہیں'۔

اس بیچ انتظامیہ نے ایک 64 سال کے بزرگ کو گرفتار کیا ہے، بزرگ پر الزام تھا کے انھوں نے سوکھی لکڑیاں جلائی تھیں جس کے بعد جنگلوں میں آگ لگی ۔

گریک آئی لینڈ میں گرمیوں کے موسم میں آگ لگنا عام بات ہے، رواں سال جنگل میں آگ لگنے سے 101 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details