شمالی فرانس کے ایسنے میں سڑک حادثے میں چار بچوں کی موت ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے اس کی اطلاع دی۔
شمالی فرانس میں سڑک حادثہ، چار بچے ہلاک - شمالی فرانس کے ایسنے میں سڑک حادثے
خاتون ڈرائیور اور ایک دیگر شخص کے ساتھ ان چار بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا۔

road accident
یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر بعد تین بجے پیش آیا۔ خاتون ڈرائیور اور ایک دیگر شخص کے ساتھ ان چار بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعہ زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا۔
اس حادثے کے اسباب کا پتہ لگانے کے لئے جانچ جاری ہے۔