اٹلی کے پالیرمو میں سیلاب کے سبب درجنوں افراد اپنی گاڑیوں میں پھنس گئے، جس کے بعد فائر فائٹرز نے رات بھر لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔
اٹلی: درجنوں افراد کاروں سمیت بہ گئے - اٹلی میں شدید طوفان
اٹلی میں بدھ کی دوپہر شدید طوفان میں تیز بارش کے سبب مٹی اور پانی کے ساتھ روڈ پر چلتی ہوئی کاریں بھی بہہ گئیں۔
sdf
بدھ کی دوپہر شدید طوفان میں تیز بارش کے سبب مٹی اور پانی کے ساتھ روڈ پر چلتی ہوئی کاریں بھی بہ گئیں۔
ڈرائیور اور مسافر اپنی گاڑیاں چھوڑ کر حفاطت کے لئے تیرنے لگے، لیکن موقع پر موجود ایک چشم دید شخص نے بتایا کہ 2 افراد تیرتے ہوئے پانی میں غائب ہو گئے۔