یوروپی یونین گیس، تیل اور کوئلے کے لیے روس پر انحصار Russian Gas Supply To Europe کم کرنے کے لیے آپشنز تلاش کر رہی ہے۔ یوروپی یونین کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے یہ بات اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگی کے ساتھ ملاقات میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس کے لیے یوروپی یونین اپنی گرین ڈیل کو تیز اور اپنی معیشت کو پائیدار بنانے کے لیے ایک بلو پرنٹ تیار کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یوروپی یونین اپنی توانائی کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر کام کرے گی۔ European Union President On Russian Gas Supply