اردو

urdu

ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے - جنوبی نیوزی لینڈ میں درمیانے درجے

جنوبی نیوزی لینڈ میں درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Earthquake shakes New Zealand
Earthquake shakes New Zealand

By

Published : Apr 27, 2020, 3:08 PM IST

جنوبی نیوزی لینڈ میں آئے زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصانا ت کی کو ئی اطلاع نہیں ہے ۔

مقامی جیولوجیکل ایجنسی جيونیٹ نے پیر کو بتایا کہ 'اتوار کی شب 22.52 بجے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.6 تھی'۔

زلزلے کا مرکز اناو شہر سے 40 کلو میٹر دور اور زمین کی سطح سے 67 کلومیٹر کی گہرائی میں رہا۔

جيونیٹ کے مطابق تقریبا 300 افراد نے زلزلے کا جھٹکا محسوس ہونے کی بات کہی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details