اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے سے جان مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے

روس کے دور دراز خطہ مشرقی جزیرہ نما کامچٹکا میں میانہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

earthquake in russia
روس میں زلزلے کے جھٹکے

By

Published : Sep 15, 2020, 6:18 PM IST

روس کے جیو فزیکل سروے (جی ایس آر اے ایس) کے علاقائی شاخ نے یہ اطلاع دی۔

ترجمان نے بتایا کہ ری ایکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت کا اندازہ 6.7 لگایا گیا۔ زلزلے کا مرکز ایسّو گاؤں سے 14-15 کلو میٹر 350 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق شام تین بج کر 41 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے جان مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details