اردو

urdu

ETV Bharat / international

کینیڈا اور پیرو میں زلزلے کے جھٹکے - عالمی خبریں

کینیڈا کے پرنس ایڈورڈ جزیرہ اور جنوبی امریکی ملک پیرو میں جمعرات کی دیر رات زلزلے کے کافی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

image
image

By

Published : Aug 7, 2020, 11:03 AM IST

Updated : Aug 7, 2020, 3:00 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کینیڈا کے پرنس ایڈورڈ جزیرہ پر آئے زلزلے کی شدت 6.3 درج کی گئی۔

زلزلے کا مرکز 41.7458 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 42.3821 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیرو میں آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے پیرو کے علاقے اکاری سے 56 کلومیٹر جنوب مغرب میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز 15.8705 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 74.87 ڈگری مغربی طول البلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Last Updated : Aug 7, 2020, 3:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details