روسی سائنس اکاڈمی کے ارضیاتی سروے نے بتایا کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 4.5درج کی گئی ہے۔
روس کے کمچٹکا جزیرے میں زلزلہ - کمچٹکا جزیرے
روس کے کمچٹکا جزیرے پر منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئےگئے۔
![روس کے کمچٹکا جزیرے میں زلزلہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4323506-924-4323506-1567496434880.jpg)
روس کے کمچٹکا جزیرے میں زلزلہ
زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی پیٹروپاولووسک-کامچتسکی شہر سے 199کلومیٹر دور 43 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:56 AM IST