کامچٹکا علاقہ کی روسی اکیڈمی آف سائنسز محکمہ زلزلہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔
روس میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے
روس کے کام چٹکا جزیرہ نما کے مشرقی ساحل پر پیر کی صبح زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
روس میں زلزلہ کے جھٹکے
ترجمان نے بتایا کہ پیر کی صبح خلیج کرونوٹسکی میں آئے زلزلہ کی شدت ریختر پیمانے پر 5.5 درج کی گئی۔
زلزلہ کا مرکز پٹروپالووسک کامچٹکا شہر سے 160 کلومیٹر دور شمال مشرق میں 52.4 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
Last Updated : Jul 29, 2019, 2:12 PM IST