نیدرلینڈ میں اروبا جزیرے کے نزدیک ایک فوجی ہیلی کاپتر حادثے کا شکار ہوگیا جس سے پائلٹ عملے کے دو اراکین کی موت ہوگئی۔
نیدرلینڈ کا فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - Dutch military helicopter
اس ہیلی کاپٹرحادثے میں 34 سالہ پائلٹ کرسٹین مارٹین اور 33 سالہ کوآرڈینیٹر ارون وارنس کی موت ہوگئی۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔
sdf
این او ایس براڈ کاسٹر کی پیر کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی دوپہر کو این ایچ 90 ہیلی کاپٹر اروبا اور کوراکاؤ جزیرے کے درمیان حادثے کا شکار ہوا۔
حادثے میں 34 سالہ پائلٹ کرسٹین مارٹین اور 33 سالہ کوآرڈینیٹر ارون وارنس کی موت ہوگئی۔ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جارہا ہے۔