اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایڈن برگ کے ڈیوک شہزادہ فیلِپ ہسپتال میں داخل - گذشتہ ماہ پیلَس

گذشتہ ماہ پیلَس کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا کہ شہزادہ فیلپ اور قوین کو ونڈسٹر کاسٹل میں ڈاکٹر نے کووڈ-19 ویکسین دی ہے۔

ایڈن برگ کے ڈیوک پرنس فیلِپ ہسپتال میں داخل
ایڈن برگ کے ڈیوک پرنس فیلِپ ہسپتال میں داخل

By

Published : Feb 17, 2021, 9:31 PM IST

Updated : Feb 17, 2021, 9:45 PM IST

ایڈن برگ کے ڈیوک شہزادہ فیلپ کی صحت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں کنگ ایڈورڈ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اس بات کی جانکاری بکنگم پیلس نے دی۔

زرائع کے مطابق گذشتہ کچھ روز سے ان کی صحت خراب تھی اور ڈاکٹرز کے صلاح و مشورے کے بعد انہیں کار کے زریعے ہسپتال لے جایا ا گیا ہے۔

ایڈن برگ کے ڈیوک شہزادہ فیلِپ ہسپتال میں داخل

زرائع نے یہ بھی بتایا کہ ہسپتال میں اب ان کی صحت مستحکم ہے اور آئندہ کچھ روز تک انہیں ہسپتال میں ہی رکھا جائے گا۔

گذشتہ ماہ پیلَس کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا کہ پرینس فیلپ اور قوین کو ونڈسٹر کاسٹل میں گھر کے ڈاکٹر نے کووڈ -19 ویکسین دی ہے۔

99 سالہ شہزادہ فیلیپ اور قوین نے کورونا وائرس لاک ڈاون برطانیہ کے وینڈسٹر کسٹل میں کچھ نوکروں کے ساتھ گزارا تھا۔ اس دوران دونوں نے جنوری میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ 73ویں سالگرہ منائی تھی۔

یہ بھی پڑھیے
کووڈ -19 : جاپان میں قومی سطحی ٹیکہ کاری کی مہم شروع

زرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم بارس جونسن نے شہزادہ فیلپ کی صحت کی بہتری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2021, 9:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details