اردو

urdu

یونان کی سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملہ

By

Published : Jan 24, 2020, 1:16 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:39 AM IST

یونان حکومت کی سرکاری ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ ہوا ہے، کابینہ کے ایک ترجمان اسٹیلیو پیتساس نے یہ معلومات دی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

پیتساس نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا 'جمعرات دیر رات کو حکومت کی مختلف محکموں کی سرکاری ویب سائٹوں پر سائبر حملہ ہوا ہے جس کے وجہ سے کچھ وقت تک کچھ ویب پیج میں خراب رہیں'۔

انہوں نے بتایا کہ 'تاہم بعد میں زور دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے بعد مناسب اقدامات کئے گئے جس کے بعد ویب سائٹس صحیح طریقے سے کام کرنے لگی ہیں۔

واضح ر ہے کہ یونانی میڈيا نے جمعہ کو کہا تھا کہ کئی سرکاری ویب سائٹس انکا نیفلر نامی ترک سائبر گروپ کے حملے کا شکار ہوئی ہیں ۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 5:39 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details