پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فائزر / بائیوانٹیک اور ایسٹرجینیکا دوا ساز کمپنیوں کے ذریعے تیار کردہ کورونا ویکسین بھارت میں پائے جانے والے کووڈ 19 کی نئی ویرئینٹ (بی 1.617.2) کے خلاف انتہائی موثر ہے۔ جبکہ اسٹراجینیکا ٹیکے کی دو خوراک کے اثرات کورونا اسٹرین کے خلاف 60 فیصد رہی تھی۔
ایجنسی کے مطابق دونوں ٹیکوں کی پہلی خوراک دینے کے بعد تین ہفتے میں دونوں تینتیس فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔