اردو

urdu

ETV Bharat / international

ماسکو میں کووڈ ۔19 سے مرنے والوں کی تعداد 795 ہوئی - ماسکو میں کووڈ ۔19

روسی دارالحکومت ماسکو میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے مزید 37 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 695 ہوگئی ہے۔

ماسکو میں کووڈ ۔19 سے مرنے والوں کی تعداد 795 ہوئی
ماسکو میں کووڈ ۔19 سے مرنے والوں کی تعداد 795 ہوئی

By

Published : May 2, 2020, 11:17 AM IST

یہ معلومات ماسکو کے کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے جمعہ کے روز دی ہے۔

مرکز نے بتایا ’’ کورونا وائرس کا علاج کروانے والے 37 مریضوں کی آج ماسکو میں موت ہوگئی ‘‘۔

مرکز نے بتایا کہ کورونا وائرس و دیگر سانس انفیکشن کو لے کر آسانی سے غلطیاں ہو سکتی ہیں ۔ کووڈ ۔ 19 مریضوں کو ہلکے انفیکشن یا صحت سے متعلق سنگین دشواری ہو سکتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details