کورونا وائرس ری ایکشن سینٹر نے ایک بیان میں کہا کہ روس کے 16 علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 196 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ملک کے 58 علاقوں میں متاثرین کی کل تعداد 1036 ہوگئی ہے۔
سینٹر نے بتایا کہ ماسکو میں اس دوران ایک شخص کی موت ہوگئی۔ یہاں مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔