کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ کورونا متاثرہ مریض جو زیر ِ علاج تھے ان میں سے 21 مریضوں کی ماسکو میں موت ہو گئی ہے ۔
ماسکو میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 148 پہنچی - death toll reaches 148 in Moscow
روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس (كووڈ -19) وباء سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 مریضوں کے ہلاک ہونے سے یہ تعداد بڑھ کر 148 تک پہنچ گئی ۔
ماسکو میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 148 پہنچی
انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے مریضوں کی عمر 34 سے 91 سال کے درمیان ہے اور ان میں سے بیشتر کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا تھے ۔