اردو

urdu

ETV Bharat / international

کینیڈا نے بھارت، پاکستان کی پروازوں پر پابندی عائد کی - کینیڈا نے بھارت اور پاکستان

کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والے تمام مسافر طیاروں پر آئندہ 30 دنوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔

Canada
Canada

By

Published : Apr 23, 2021, 4:25 PM IST

کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والے تمام مسافر طیاروں پر آئندہ 30 دنوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔

کینیڈا کے ٹرانسپورٹ کے وزیر عمر الگھابرا نے کہا کہ بھارت اور پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ان ملکوں سے یہاں آئے مسافر طیاروں میں کووڈ 19 کے کافی کیسز سامنے آئے ہیں جس کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پابندی فی الحال 30 دنوں کے لیے نافذ کی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details