اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا وائرس کا قہر جاری - برازیل میں کورونا وائرس کا قہر

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 20257 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

برازیل میں کورونا وائرس کے20257 نئے کیسز
برازیل میں کورونا وائرس کے20257 نئے کیسز

By

Published : Jul 21, 2020, 12:54 PM IST

برازیل میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہاں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 22118646 ہوگئی۔

برازیل کی وزارت صحت نے پیر کو کہا کہ اس عرصے کے دوران ملک میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 632 مریضوں کی موت ہوگئی۔

اس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 80120 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 31 کو

ایک دن پہلے یہاں اس وائرس کے تقریبا 23500 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور 716 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details