اردو

urdu

ETV Bharat / international

روس میں ربڑ فیکٹری میں دھماکہ - روس میں آریول کے مغربی علاقے کے متانسک شہر

روس میں آریول کے مغربی علاقے کے متانسک شہر میں جمعہ کو ایک ربڑ فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوگیا۔

روس میں ربڑ فیکٹری میں دھماکہ
روس میں ربڑ فیکٹری میں دھماکہ

By

Published : Jan 31, 2020, 6:22 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:43 PM IST

روس میں ربڑ فیکٹری میں دھماکہ میں ترکی کے چار شہریوں کی موت ہوگئی اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔

محکمہ آفات سماوی کے نمائندے نے بتایا کہ افسران کو اس واقعہ کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 55 منٹ پر ملی۔

انہوں نے بتایا کہ ’’ہلاک ہونے والے سبھی شہریوں کا تعلق ترکی سے ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: ٹرمپ کے مواخذے پر سینٹ میں جاری دلائل مکمل

وفد نے بتایا کہ زخمیوں کو لے جانے کے لئے اوریول شہر سے ایک گاڑی بھیجی گئی ہے اور حادثے میں کوئی بھی سنگین طور سے زخمی نہیں ہوا ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 4:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details