عائشہ ملک کی ترقی کو جے سی پی نےکل منظوری دی تھی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی صدارت والے پاکستان جوڈیشیل کمیشن Pakistan Judicial Commission نے ان کی تقرری کو اکثریت کی بنیاد پر (چار کے مقابلے پانچ ووٹ) منظوری دی۔
یہ دوسری بار ہے جب جے سی پیPakistan Judicial Commission نے جج عائشہ ملک کی ترقی پر فیصلہ کرنے کے لیے میٹنگ کی۔ گزشتہ برس9 ستمبر کو جے سی پی کی ایک میٹنگ کے دوران اتفاق رائے نہ بن پانے کے سبب کمیشن کو ان کی ترقی کو نامنظور کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔
جج عائشہ ملک کے پرموشن کی پاکستان بار کونسل (پی سی بی)Pakistan Bar Council نے بھی مخالفت کی تھی۔ پی سی بی نے مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ کئی سینئر ججوں کو درکنار کرکے ان کو ترقی دی جارہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی انتباہ دیا تھا کہ اگر جے سی پی کی میٹنگ کو منسوخ نہیں کیا گیا تو پی بی سی اور سبھی بار ایسوسی ایشن اعلیٰ عدالتوں سے لے کر نچلی عدالتوں تک تمام عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کریں گی۔
First Female Judge Of Pakistani Supreme Cout:عائشہ ملک پاکستان سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج - پاکستان کی پہلی خاتون
پاکستان جوڈیشیل کمیشن(جے سی پی) Pakistan Judicial Commission نے لاہورہائی کورٹ کی جج عائشہ ملکAYESHA MALIK کی سپریم کورٹ میں ترقی کو منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد وہ عدالت عظمیٰ میں پاکستان کی پہلی خاتون جج بنیں گی۔ ڈان اخبار نے آج یہ رپورٹ شائع کی۔
عائشہ ملک پاکستان سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج
یو این آئی