اردو

urdu

ETV Bharat / international

آسٹریلیا: اسپوتنک ویکسین خریدنے کے لیے رضامند - etv bharat urdu

آسٹریلیا نے اسپتونک وی کی ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔

Sputnik vaccine
Sputnik vaccine

By

Published : Apr 19, 2021, 10:25 PM IST

آسٹریلیائی حکومت روس میں تیارشدہ کورونا وائرس کی ویکسین اسپوتنک وی کو خریدنے کے لیے رضا مند ہوگئی ہے ۔

چانسلر سیبسٹین کرز نے پیر کے روز کہا کہ ’’ہم نے اسپتونک وی کی ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ ویکسین 50 سے زیادہ ممالک میں استعمال کی جا رہی ہے۔ اسے یورپی ریگولیٹری یورپی میڈیسن ایجنسی نے رجسٹرڈ کیا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ اضافی ویکسین ہم لوگوں کی جان بچانے، نوکریاں بچانے اورحالات کو معمول پر لانے میں ہماری مدد کر ے گی ۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details