اردو

urdu

Storm Eunice batters northern Europe: طوفان نے برطانیہ میں مچادی تباہی، 9 افراد ہلاک

آئرلینڈ میں 80 ہزار گھروں کی بجلی منقطع power cut off in Ireland ہے جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ اور ٹرین سروس بری طرح متاثر ہے۔

By

Published : Feb 19, 2022, 12:31 PM IST

Published : Feb 19, 2022, 12:31 PM IST

At least 9 dead as Storm Eunice batters northern Europe
At least 9 dead as Storm Eunice batters northern Europe

یوروپ کے بعد طوفان نے برطانیہ میں تباہی After Europe, the storm devastated Britain مچادی جس سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ طوفان کے باعث لندن سمیت انگلینڈ کے مختلف علاقوں میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

جنوبی انگلینڈ میں 196 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلی جس کی وجہ سے لوگ پیروں پہ نہ سنبھل سکے اور کئی افراد اڑ کر دور جاگرے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ میں 80 ہزار گھروں کی بجلی منقطع power cut off in Ireland ہے جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ اور ٹرین سروس بری طرح متاثر ہے۔

برطانوی ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ایئر پورٹ آنے سے پہلے فلائٹ اسٹیٹس چیک کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں: Brazil mudslides kill at least 94: برازیل میں طوفانی بارش سے 94 افراد ہلاک


طوفان کے باعث شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔ Millions of Britons are being urged to cancel travel plans بیلجیم، ڈنمارک اور سوئیڈن میں طوفان کے پیش نظر وارننگ Storm warnings for Belgium, Denmark and Sweden جاری کی گئی ہے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details