شمالی مقدونیہ کے شمال مغربی شہر ٹٹووا میں واقع ایک کووڈ۔ 19 اسپتال میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم 14 لوگوں کی موت ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لئے 30 فائر بریگیڈ کے اہلکاروں اور سات گاڑیوں کا استعمال کیا گیا۔
مقدونیہ میں کووڈ۔ 19 اسپتال میں آتشزدگی، 14 کی موت
شمالی مقدونیہ کے شمال مغربی شہر ٹٹووا میں واقع ایک کووڈ۔ 19 ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 14 لوگوں کی موت ہوگئی۔ کووڈ سینٹر میں آتشزدگی سے 14 لوگوں کی موت ہو گئی۔
کوویڈ۔ 19 اسپتال میں آگ
مزید پڑھیں:دہلی کے روہنگیا کیمپ میں شدید آتشزدگی
وہیں وزیر صحت وینکو فلپس نے بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں کو بہتر علاج کے لیے ملک کی راجدھانی اسکوپیہ بھیجا گیا ہے۔
یو این آئی