آرمینیا کے وزیر خارجہ زوہراب منتسکیان اور فرانسیسی وزیر خارجہ ژین یوویزلی ڈریان نے نگورنو کاراباخ کی صورتحال پر بات چیت کی۔
وزارت نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کے مابین ٹیلیفونک گفتگو نگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی کے نفاذ کے لیے کی گئی۔

وزارت نے کہا 'بات چیت کے دوران آرمینیائی وزیر خارجہ نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون کی تعریف کی کہ وہ نگورنو کاراباخ میں فائر بندی پر عمل درآمد کے لیے ذاتی کوششیں کیں۔
مزید پڑھیں: ایران پر عائد اسلحے پابندیاں ختم
دونوں رہنماؤں کی یہ بات چیت آذربائیجان کی فوجی اور سیاسی قیادت کے ذریعہ اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے سے انکار کرنے اور نگورنو کاراباخ کے خلاف جارحیت شروع کرنے کے اعلان کے پیش نظر ہوئی'۔