اردو

urdu

ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا سے مزید 52 افراد کی موت - مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 52 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی یہاں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 28714 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔

Another 52 people died from corona in France
فرانس میں کورونا سے مزید 52 افراد کی موت

By

Published : May 30, 2020, 1:22 PM IST

وزارت نے پریس ریلیز جاری کر کے بتایا کہ اب تک 101390 افراد ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں جن میں سے 17904 لوگوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ اب تک اس انفیکشن سے 28714 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ دیگر 14695 مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں 255 مریض گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران داخل ہوئے ہیں۔ اس دوران 29 افراد کی حالت تشویشناک ہے اور اب تک 1361 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details