اردو

urdu

ETV Bharat / international

البانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی - البانیہ میں زلزلہ

وزارت دفاع کے مطابق ہلاک شدگان میں 22 افراد دوریس اور کروجے سے تعلق رکھتے ہیں۔

Albania's death toll rises to 46
البانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی

By

Published : Nov 29, 2019, 12:07 PM IST

منگل کی صبح البانیہ میں ایک زوردار زلزلہ آیا تھا ریختر پیمانے پر اس کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے۔

تین دن تک جاری راحت اور بچاؤ کام کے ختم ہونے کے ساتھ ہی لاپتہ افراد کی تلاش کی امیدیں کم ہوتی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details