اردو

urdu

نیوزی لینڈ میں کورونا انفیکشن کا ایک اور معاملہ

By

Published : May 17, 2020, 3:29 PM IST

نیوزی لینڈ میں اتوار کو کورونا وائرس کا ایک اور معاملہ سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد اب تک 1499 ہوگئی ہے۔

نیوزی لینڈ میں کورونا انفیکشن کا ایک نیا معاملہ
نیوزی لینڈ میں کورونا انفیکشن کا ایک نیا معاملہ

نیوزی لینڈ میں اتوار کو کورونا وائرس کا ایک اور معاملہ سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد اب تک 1499 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ 'نیوزی لینڈ میں سنیچر کو کورونا سے متاثرہ پانچ لوگ ٹھیک ہوگئے اور انہیں ہسپتال سے چھٹی د ے دی گئی ہے۔ انہیں ملاکر ٹھیک ہونے والوں کی تعداد 1433 ہوگئی جو مجموعی تصدیق شدہ معاملات کا 96 فیصد ہے۔ فی الحال نیوزی لینڈ کے ہسپتالوں میں دو متاثرین کا علاج چل رہا ہے اور آئی سی یو میں کوئی مریض نہیں ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے اب تک 21 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details