روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 جنگلوں کے 800 ایکڑ رقبہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
یہ اطلاع روس کی ایئر فاریسٹ پروٹیکشن سروس نے دی ہے۔
روس: 800 ایکڑ میں پھیلی آگ پر قابو پا لیا گیا - روس میں 23 جنگلاتی علاقوں کی 803 ایکڑ پر پھیلی آگ
روس میں 23 جنگلاتی علاقوں کی 803 ایکڑ پر پھیلی آگ پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابو پالیا گیا۔
![روس: 800 ایکڑ میں پھیلی آگ پر قابو پا لیا گیا russia](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9253204-21-9253204-1603249343451.jpg)
russia
محکمہ نے کہا کہ ’’جنگلات کی نگرانی کرنے والی سروس کے مطابق روس میں 23 جنگلاتی علاقوں کی 803 ایکڑ پر پھیلی آگ پر گذشتہ 24 گھنٹوں (20 اکتوبر 2020) کے دوران قابو پالیا گیا۔ آگ ایک دن قبل 28 جنگلات کی 1،416 ایکڑ پر پھیل گئی تھی۔