وزارت صحت سے متعلق رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے یہ اطلاع دی۔ اسی مدت میں کورونا کے متاثرین مزید 39 لوگوں کی موت کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 8489 ہوگئی ہے۔
جرمنی میں کورونا کے 738 نئے معاملے
جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 738 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد 181196 ہوگئی ہے۔
جرمنی می کورونا کے 738 نئے معاملے
ملک میں 165000 لوگ اس بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔
Last Updated : May 30, 2020, 7:07 PM IST