نیوزی لینڈ کے کرماڈک نامی علاقے میں آئے بھیانک زلزلے کی شدت 7.4 درج کی گئی ہے۔ یہ زلزلے نیوزی لینڈ کے شمال مشرقی آئس لینڈ میں محسوس کیے گئے۔
سرکار نے انتباہ جاری کرتے ہوئے شہریوں سے اپنی حفاظت کی اپیل کی ہے۔

سنامی وارننگ سینٹر کا کہنا ہے کہ متعلقہ علاقہ میں آئے زلزلے کے مقام سے 300 کلو میٹرز تک جگہ خالی کی جائے۔ جہاں اس کے اثرات پڑ سکتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے محکمہ موسمیات اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی خصوصی ٹیم پی ٹی ڈبلیو سی کے مطانق، کرماڈک آئس لینڈ میں خطرناک سنامی کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا تھا جو بعد میں واپس لے لیا۔
ابھی تک اس سلسلے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔