اردو

urdu

ETV Bharat / international

ماسکو میں کورونا وائرس سے 1290 ہلاکتیں - corona pandemic in mosco

کووڈ 19 سے روس میں مجموعی طور پر 242،000 افراد متاثر ہو ئے ہیں۔

58 coronavirus
58 coronavirus

By

Published : May 14, 2020, 2:00 PM IST

ماسکو میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 نئی ہلاکتیں ہوئی ہیں جس سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1290 ہو گئی ہے ۔

ماسکو کے کورونا وائرس مرکز نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

کورونا مرکز نے کہا کہ ’’ماسکو میں مجموعی 58 مریضوں میں نمونیا کی علامات پائی گئی تھی اور کورونا جانچ میں مثبت پائے گئے یہ مریض ماسکو میں ہلاک ہو گئے‘‘۔

اس بیماری سے روس میں مجموعی 242،000 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ روس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2200 ہو گئی ہے جبکہ 48،000 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details